پشاور( حسن علی شاہ سے ) ٹی وی اسٹیج اور فلمی اداکار زردادبلبل کی شادی کی تقریب اور دعوت ولیمہ انکے آبائی گاوں دلہ زاک روڈ میں منعقد کی گئ جس میں آرٹس ایکشن فاونڈیشن کے مرکزی عہدیدار اداکار طارق جمال۔ شاہ جی امتیاز طوطی۔۔ فلمساز مظفر خان۔۔ عزیر شیرپاو۔۔ جمشید مردانے۔۔ فقیر حسین ۔۔ سید رحمان شینو ماما ۔ بخت روان خان ۔۔افطار حسین۔ اور دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔
منگل, جولائی 1, 2025
بریکنگ نیوز
- خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
- خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
- نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
- لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
- فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
- سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
- صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی