پشاور( حسن علیشاہ سے ) معروف ٹی وی فنکارہ شاعرہ اور میک اپ ارٹسٹ فوزیہ گلالئ نے اخبار خیبر سے گزشتہ روز خصوصی ملاقات میں کہا کہ یہ زندگی بہت مختصر ھے اور خوبصورت بھی ھے مگر اسکو سمجھنے کیلئے حساس ھونا لازمی ھے بلاشبہ فنکار طبقہ عام آدمی کی نسبت قدرے زیادہ حساس ھے زندگی کی اصل خوبصورتی ایک فلسفہ ھے جسکو سمجھنا ھر کسی کے بس میں نہیں فوزیہ گلائ نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کی راہ میں کانٹے بکھیرنے والے زندگی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ جاتے ہیں میں خوش ھوں کہ میرے خیر خواھوں کی تعداد ان گنت ھے۔۔
زندگی کہ اصل خوبصورتی ایک فلسفہ ھے جسے صرف حساس لوگ دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں۔ فوزیہ گلالئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read