Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات بڑھ گئے
    اہم خبریں اپریل 1, 2024

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات بڑھ گئے

    Facebook Twitter Email
    Fears of postponement of Senate elections in Khyber Pakhtunkhwa increased
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارووں صوبوں میں سینٹ کے حوالے سے بھی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ سٹیشن قرار دیا گیا ہے۔جبکہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں

    وفاق کے بعد ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوںمیں پولنگ کل صبح 9بجے سے شام 4بجے تک ہو گی جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز چوہان سینیٹ انتخاب میں ریٹرننگ آفیسر کے فرائض سرانجام دیں گے۔پنجاب میں کل سینیٹ کے لئے تین کیٹگریز کے لئے انتخاب ہو گا۔ پنجاب میں خواتین کی 2، ٹیکنوکریٹ کی 2 اور ایک اقلیتی نشست کے لئے ووٹنگ ہو گی جبکہ پنجاب میں جنرل نشستوں پر سات سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔خواتین کی نشست پر مسلم لیگ ن کی انوشہ رحمن، بشری انجم بٹ امیدوار ہیں جبکہ خواتین نشست پر پیپلز پارٹی کی فائزہ ملک اور سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید امیدوار ہیں۔

    ٹیکنو کریٹ کی نشست پر مسلم لیگ ن کے محمد اورنگزیب اور مصدق ملک امیدوار ہیں جبکہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سنی اتحاد کونسل کی ڈاکٹر یاسمین راشد امیدوار ہیں۔دوسری جانب اقلیت کی نشست پر مسلم لیگ ن کے خلیل طاہر سندھو اور سنی اتحاد کونسل کے آصف عاشق امیدوار ہیں۔دوسری جانب جنرل نشستوں پر سید محسن نقوی، پرویز رشید،احد چیمہ، ناصر بٹ، طلا ل چودھری، حامد خان ایڈووکیٹ، علامہ راجہ ناصر عباس بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔سندھ اور بلوچستان میں بھی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ ادھر خیبر پختونخوامیں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات بڑھ گئے تاحال صوبائی حکومت نے اجلاس بلانے سے متعلق سمری نہیں بھیجی۔قانونی ماہرین کیساتھ مشاوت کے باوجودمسئلہ حل نہ ہوسکا۔

    Senate elections سینیٹ انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز, قومی ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع
    Next Article ججز کے خط کے معاملے پر جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے کمیشن کی سربراہی سے انکار کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.