Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    • سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز, قومی ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع
    اہم خبریں

    پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز, قومی ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع

    اپریل 1, 2024Updated:اپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan New Zealand T20 series, national team announcement expected by April 5
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک نیوزلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز۔قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع۔پانچ ٹی20میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18اپریل سے ہوگا، تین میچز پنڈی اور دو میچز لاہور میں شیڈول ہیں

    ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت ہوئی ہے۔ کپتان بابر اعظم سے بھی رائے لینے کے بعد نام منظوری کے لیے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بھجوائے جائیں گے۔پی سی بی سربراہ محسن نقوی نے کاکول اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کپتان بابر اعظم سمیت قومی کرکٹرز سے ملاقات کی۔ سلیکٹرز نے پی سی بی چیئرمین کو کھلاڑیوں کی فٹنس پر رپورٹ دی۔ سلیکشن کمیٹی ارکان ان دنوں فٹنس کیمپ میں موجود ہیں اور وہ ہر سیشن میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لے رہے ہیں۔ محسن نقوی نے سلیکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

    دوسری جانب، شاہین شاہ آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں آرام دیے جانے کا امکان ۔ورک لوڈ کم کرنے کے لیے شاہین کو ابتدائی میچز میں ریسٹ دینے کی تجویز پر غور کیا گیا۔ شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ سلیکٹرز نسیم شاہ کو بھی انجری اور ورک لوڈ سے بچانے کے لیے منتخب میچز میں کھلانے کے خواہشمند ہیں۔ماضی کے تجربے کے پیش نظر سلیکٹرز روٹیشن پالیسی لاگو کرنا چاہتے ہیں تاکہ دستیاب فاسٹ بولرز پر ورک لوڈ کم کیا جا سکے۔ ورلڈکپ کے پیش نظر فاسٹ بولرز کو انجری سے بچانا اہم ترجیح قرار دی گئی ہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راؤنڈر عماد وسیم کو میچ فٹنس کے لیے بھرپور موقع دیا جا سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 14اپریل کو پاکستان پہنچے گی اور پانچ ٹی20میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 18اپریل سے ہوگا، تین میچز پنڈی اور دو میچز لاہور میں شیڈول ہیں۔

    T20 series ٹی ٹوئنٹی سیریز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتمام عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں,امریکی صدر
    Next Article خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے کے خدشات بڑھ گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.