Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پہلی بار ضلع مہمند میں مشترکہ مشاعرےکاانعقاد

پہلی بار ضلع مہمند میں مشترکہ مشاعرےکاانعقاد کیا گیا ہے

پہلی بار ضلع مہمند میں مشترکہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین شعراء نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ ضلع مہمند کے حقوق و وسائل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔
مشترکہ مشاعرے کے دوران مزید انکا کہنا تھا کہ مہمند میں دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کی طرح شعراء کے مسائل بھی حل کئے جائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.