Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
    • پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
    • صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    • ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا
    • سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی
    • پاکستان کو واڈا کی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا گیا
    • افغان حکومت کا بھارتی سفارتکار کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان اور اسرائیل کے درمیان شدید بحث
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    قومی خبریں

    خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    دسمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Forecast of rain and snowfall on mountains across the country including Khyber Pakhtunkhwa
    چترال، دیر، سوات اور ملاکنڈ، میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے،محکمہ موسمیات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج  سے ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر بڑھنے کی توقع ہے ، اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، لاہور، فیصل آباد میں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے ۔

    بیان کے مطابق مری، گلیات اور گر دو نواح میں ہلکی سے درمیانی بارش اور برفباری کی پیشگوئی ہے جبکہ چترال، دیر، سوات اور مالاکنڈ، میں بارش جبکہ  پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 10 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشام میں محصور پاکستانیوں کی سہولت کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال کردیا،دفتر خارجہ
    Next Article مولانا فضل الرحمان کو مدارس بل پر اعتماد میں لیا جائے گا، وزیر اعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025

    آپریشن کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگرد کے تہلکہ خیز انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کی پالیسی دہشتگردی کے خاتمے میں بڑا چیلنج ہے، عالمی جریدہ

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025

    پاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

    ستمبر 12, 2025

    صدر مملکت آصف علی زرداری 10 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025

    ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہراکر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا

    ستمبر 12, 2025

    سوات، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکووں نے 230 تولہ سونا اور 53 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ لی

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.