Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب
    • کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
    • چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل
    • پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اور پلانیٹ پلس کا موسمیاتی شعور کے لیے معاہدہ
    • افغان طالبان کے امير ملا هِبت الله اور چيف جسٹس افغانستان کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • اسلام آبادکی مقامی عدالت کا ملک کے 27 معروف یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خارجہ پالیسی مرکزی حکومت کا اختیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    اہم خبریں

    خارجہ پالیسی مرکزی حکومت کا اختیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    ستمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign Office spokesperson Mumtaz Zahra Baloch's weekly media briefing
    وفاقی حکومت جو بھی خارجہ پالیسی بناتی ہے وزارت خارجہ اس پر عمل کرتی ہے،ترجمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (سیار علی شاہ) ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی براہ راست وفاقی حکومت کا سبجیکٹ ہے، وفاقی حکومت جو بھی خارجہ پالیسی بناتی  ہے وزارت خارجہ اس پر عمل کرتی ہے۔

    ترجمان وزارت خارجہ نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی جانب سے  افغان حکومت کے ساتھ  براہ راست مذاکرات کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ اگر کوئی فرد خارجہ پالیسی سے متعلق تجویز دینا چاہتا ہو تو وہ وفاقی حکومت کو دے سکتا ہے۔ یہ وفاقی حکومت کا اختیار کہ ان تجاویز کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنائے۔

    ایک سوال کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروپس اور عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور پاکستان ایک مرتبہ پھر افغان حکومت پر زور دیتا ہے کہ ان عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔

    اسلام آباد میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے بارے میں ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے  بھارتی وزیراعظم سمیت تمام ممبر ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیج دئیے گئے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت کی طرف سے ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

    جنوبی ایشیا کیلئے امریکہ کی نائب سیکرٹری جنرل ڈونلڈ لو کے دورہ بنگلہ دیش اور بھارت سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مختلف سطح پر بات چیت ہوتی رہتی ہے ۔ ڈونلڈ لو کے پاکستان نہ آنے کے حوالے امریکی حکام بہتر جواب دے سکتے ہیں۔

    امریکہ میں گرفتار پاکستانی شہری آصف کے حوالے سے ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس حوالے ابھی تک کوئی تفصیلات نہیں فراہم کی گئیں ہیں  لہٰذا اس حوالے سے کوئی اَپ ڈیٹس  نہیں ہیں۔

    اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے متعلق سوال پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس ایک اہم ایونٹ ہے۔ پاکستانی وفد کے بارے میں جلد میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشرح سود میں 2 فیصد کمی،17.5 فیصد پر آگئی
    Next Article پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات سانحہ خیبرپختونخوا حکومت کی سنگین غفلت قرار، 14روز میں جامع رپورٹ طلب

    جولائی 9, 2025

    کراچی :اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد

    جولائی 8, 2025

    چین کے ایئرچیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، بھارت سے جنگ میں پاکستانی پائلٹس کے فیصلہ کن جواب کی تعریف

    جولائی 8, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ کالعدم قرار

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.