Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    • یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی
    • پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
    • اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلابی علاقوں کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
    • قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے چینی مہارت سے استفادہ کرکے مؤثر احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکیں گی، وزيراعظم شہبازشريف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کس تاریخ سے لاہور میں پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز ہوگا؟
    اہم خبریں

    کس تاریخ سے لاہور میں پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز ہوگا؟

    مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    From which date will the Pakistan Football League start in Lahore
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں کیا جائے گا۔

    فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے اور اس فٹ بال لیگ کےانگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کی جانب سے ہوگا، لیگ کے انعقاد ہونے سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

    پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کو برطانیہ اور امارات کے سرمایہ کاروں نے قائم کیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی فرحان احمد جونیجو چیئرمین اور احمد کنور صدر اور سی ای او ہیں۔فرحان احمد جونیجو نے کہا ہے کہ پاکستان میں دنیا کے مقبول ترین کھیل کے فروغ کے لیے بہت سا کام کریں گے، اس لئے پاکستان میں کھیلوں کی صنعت میں ایک بلین پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کا منصوبہ کیا گیا ہے،اس کے ساتھ ہی خلیجی ممالک بھی کھیل کے میدان میں سرمایہ لگانے کے لیے خاصی دلچسپی لے رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ فٹ بال اسٹیڈیمز اور ٹریننگ سینٹرز کے قیام سے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیار کی تربیت دینے میں  آسانی ہوگی، پاکستان کو دنیا کے فٹ بال کے نقشے پر لانا ہدف ہے، پاکستان میں انٹرنیشل کوچز کے ذریعےکھلاڑیوں کی تربیت کا انتظام کیا جائے گا، ساتھ ہی پاکستان کے 100 کھلاڑی لزبن میں عالمی معیار کی ٹریننگ اکیڈمی میں تربیت حاصل کریں گے۔فرحان احمد کے مطابق فٹ بال کا کھیل پوری قوم کو متحد کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا، ساتھ ہی ہم ملک کے پسماندہ ترین علاقوں میں بھی جاکر باصلاحیت بچوں کو تلاش کریں گے۔

    Football League فٹ بال لیگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے ڈرائیونگ سکول قائم کر دیے
    Next Article دنیا کی نظر میں پاکستان کا سب سے بہترین شہر کونسا ہے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اگست 31, 2025

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 31, 2025

    یوٹیلٹی سٹورز بند، حکومت نے ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری دیدی

    اگست 31, 2025

    پاکستان اور آرمینیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم، دستاویزات کا تبادلہ ہوگیا

    اگست 31, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر طيب اردووان کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    اگست 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.