Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے ڈرائیونگ سکول قائم کر دیے
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب نے خواتین کیلئے ڈرائیونگ سکول قائم کر دیے

    مئی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Punjab established driving schools for women
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے  پنجاب بھر میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ اسکول قائم کیے ہیں۔

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کو ڈرائیونگ کی مہارت اور خود انحصاری کو فروغ دینے کے لئے اس مشن کا آغاز کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خواتین کو موٹر سائیکل اور کار ڈرائیونگ سکھانے کے لیے چار ڈرائیونگ اسکول کو قائم کیا ہے۔سکولوں میں جیل روڈ پر ابشر ڈرائیونگ سکول، فیروز پور روڈ پر ویمن آن وہیلز سکول، لبرٹی سروس سنٹر ڈرائیونگ سکول اور مناواں ٹریفک لائنز ڈرائیونگ سکول شامل ہیں۔

    چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور نے کہا کہ خواتین کی سہولت کے لیے صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے جبکہ ڈرائیونگ اسکول میں خواتین ہی کو دوسری خواتین کو تعلیم دینے کے لئے رکھا گیا ہے، جہاں خواتین انسٹرکٹرز خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم فراہم کرتی ہیں۔اس اقدام کا مقصد خواتین کی آزادی اور نقل و حرکت کو فروغ دینا، انہیں خود کفیل بنانا ہے۔

    اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلینکس آن وہیل منصوبے کا افتتاح کیا۔منصوبے کے تحت 200 کلینکس آن وہیل صوبے کے 40 لاکھ لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کریں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ کلینک بڑے شہروں کے گنجان آباد علاقوں میں لگائے جائیں گے جہاں کے رہائشیوں کو ہسپتال کی دیکھ بھال تک رسائی میں اکثر چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

    driving schools women۔ خواتین ڈرائیونگ اسکول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں اسمبلی احاطے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی وجہ سامنے آگئی
    Next Article کس تاریخ سے لاہور میں پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز ہوگا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.