Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور میں اسمبلی احاطے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کی وجہ سامنے آگئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسمبلی احاطے کے سامنے سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کئے جارہے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کی طرف سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ سے ایس این ای کریئیشن اور 17 ماہ سے بند تنخواہوں کو بحال کیا جائے۔ان کے مطابق ضلع خیبر اور ایم این سی ایچ پراجیکٹ کی ریگولر نوٹیفکیشن جلد از جلد کی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.