Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات 2024: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کیا ہے، تفصیلات جاری
    اہم خبریں

    عام انتخابات 2024: الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کیا ہے، تفصیلات جاری

    دسمبر 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    General Elections 2024 Candidate Elgibility for Contesting Elections
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوارکی اہلیت و نااہلیت کی تفصیلات آئین کےآرٹیکلز 62 اور63 میں درج ہیں۔

    الیکشن کمیشن کی جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی بننےکیلئے ضروری ہے کہ امیدوارپاکستان کا شہری ہو اور کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ تک امیدوارکی عمر 25 سال سےکم نہ ہو۔ قومی اسمبلی کی نشست کیلئے امیدوارپاکستان میں کسی بھی جگہ کا ووٹر ہونا چاہیئے اور صوبائی اسمبلی کی نشست کیلئے امیدوار متعلقہ صوبے کا امیدوار ہو جب کہ قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدوارکا متعلقہ صوبے کا ووٹر ہونا لازم ہے۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوارکی اہلیت و نااہلیت کی تفصیلات آئین کےآرٹیکلز 62 اور63 میں درج ہیں، جنرل نشستوں کے امیدوار کے تجویز و تائیدکنندہ کا متعلقہ حلقےکا ووٹر ہونا لازم  ہے، غیر مسلم نشستوں کے امیدوارکے تجویز و تائیدکنندہ پاکستان کے کسی بھی حصے کے ووٹر ہوسکتے ہیں۔  کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت بینک اسٹیٹمنٹ منسلک کرنا لازمی ہوگا جب کہ کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی امیدوار اسٹامپ پیپرپر تصدیق کراکے دےگا۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہےکہ انتخابی اخراجات سے متعلق ہر امیدوارکسی بھی شیڈول بینک میں خصوصی اکاؤنٹ کھولے اور اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے تو بینک اکاؤنٹ کی تفصیل کاغذات نامزدگی میں درج کریں۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوارکاغذات نامزدگی کے ساتھ اپنی، اہلیہ یا شوہر اور زیرکفالت بچوں کے اثاثوں کی تفصیل لکھے، کاغذات نامزدگی امیدواریا اس کا تجویز و تائیدکنندہ کی جانب سے مجاز شخص جمع کراسکتا ہے۔

    Candidates Eligibility General Elections 2024 Pakistan General Elections
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کے اٹھارہ رہنماوں کے قومی شناختی کارڈبلاک
    Next Article پی کے 70 کیلئَے شیڈول جاری، حتمی فہرست 12 جنوری کو آویزاں ہوگی
    Web Desk

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.