Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی
    • مشرقِ وسطیٰ: محدود جنگ کا نقطۂ عروج ہے یا عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز؟
    • دشمن کا انتخاب صوابدیدی ہے
    • ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا
    • ہمارا نیوکلیئر پروگرام ملک کی حفاظت کیلئے ہے، اسرائیل میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، نائب وزیراعظم
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • ایران کا ناقابلِ یقین وار، اسرائیل کی دفاعی برتری خاک میں مل گئی
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عام انتخابات: لکی مروت اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ
    اہم خبریں

    عام انتخابات: لکی مروت اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    General Elections Section 144 enforced in Lakki Marwat and Bannu
    Share
    Facebook Twitter Email

    عام انتخابات کے لئے لکی مروت اور بنوں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے

    بنوں میں پی ٹی آئی کا اس دوران مرکزی الیکشن آفس بھی سیل کر دیا گیا ہے۔تفصیالات کے مطابق مخدوش صورتحال کے پیش نظر ضلع لکی مروت میں امن امان کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔دفعہ 144 کا نفاذ ڈپٹی کمشنر لکی مروت کے مطابق ایک ماہ کیلئے کیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کے مطابق کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے پیش نظر ضلع بھر میں تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کوسختی سےایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔ہوائی فائرنگ سمیت کالے شیشے ہٹانے کے ساتھ ساتھ، اسلحہ کی نمائش کے حوالے سے بھی ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں۔ لکی مروت کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ کارنر میٹنگ، ریلی اور جلسوں کیلئے ضلع بھر میں پیشگی اجات لازمی لینا ہوگی۔

    دوسری طرف پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔21 جنوری سے 19 فروری تک 30 دنوں کیلئے دفعہ 144 کا اطلاق پابندی سے ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ ہونے سے لے کر 30 دنوں تک کالے شیشوں کا استعمال،اسلحہ کی نمائش، قطعی منع ہے۔ اس کےساتھ ہی بغیر اجازت کارنر میٹنگ کے انعقاد پر بھی پابندی ہوگی۔ دوسری طرف پولیس نے ضلع بنوں کے ڈومیل بازار میں پی ٹی آئی کا مرکزی الیکشن آفس سیل کردیا ہے۔

    General Elections Section 144 دفعہ 144 عام انتخابات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلینڈ سلائیڈنگ کےباعث چین میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے
    Next Article پشاور:طویل خشک سالی کی وجہ سےسانس کی بیماریاں پھیلے کا خطرہ
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی

    جون 16, 2025

    ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

    جون 16, 2025

    ہمارا نیوکلیئر پروگرام ملک کی حفاظت کیلئے ہے، اسرائیل میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، نائب وزیراعظم

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،6 سیکیورٹی اہلکار زخمی

    جون 16, 2025

    مشرقِ وسطیٰ: محدود جنگ کا نقطۂ عروج ہے یا عالمی جنگ کا نقطۂ آغاز؟

    جون 16, 2025

    دشمن کا انتخاب صوابدیدی ہے

    جون 16, 2025

    ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

    جون 16, 2025

    ہمارا نیوکلیئر پروگرام ملک کی حفاظت کیلئے ہے، اسرائیل میں ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، نائب وزیراعظم

    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.