Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان
    اہم خبریں جون 12, 2026

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزيد کمی کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Government announces further reduction in petrol and diesel prices
    پٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر، اعلامیہ جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا، اس حوالے سے ڈویژن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ۔

    اسلام آباد: وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اگلے ایک ہفتے کیلیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی ہے ۔

    حالیہ کمی کے بعد فی لیٹر پٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے جبکہ فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 378 روپے 78 پیسے ہوگئی ہے ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے اگلے ایک ہفتے کیلیے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، تنخواہ او پنشن میں 7 فیصد، کم سے کم اجرات میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
    Next Article فنکاروں کا استحصال ہر دور میں ہوتا رہا ہے، یہ سراسر ناانصافی ہے: ممتاز زیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.