Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں حکومت سازی کامعاملہ, مسلم لیگ ن نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا
    پنجاب فروری 20, 2024

    پنجاب میں حکومت سازی کامعاملہ, مسلم لیگ ن نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا

    Facebook Twitter Email
    Government formation in Punjab, PML-N convened a parliamentary session yesterday
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب میں حکومت سازی کامعاملہ۔ مسلم لیگ ن نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی اسی ہفتے میں وزیر اعلی کے نام فائنل کردے گی

    ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21فروری کو طلب کرنے کافیصلہ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت پارٹی کی طرف سے نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کریں گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب پر مشاورت ہوگی جب کہ مسلم لیگ ن کے تمام نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

    دوسری جانب ترجمان پیپلزپارٹی نے کہاہے کہ قیادت بہت جلد وزیراعلی سندھ کے نام کو فائنل کردے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ میں سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزارت اعلی کا منصب سونپے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس فیصلے کے بعد مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزیراعلی بنیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت رواں ہفتے ہی وزیراعلی سندھ کے نام کا اعلان کرے گی۔

    PML-N punjab پنجاب مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9: آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل
    Next Article اپنی شرائط پر ن لیگ کو ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو
    Mahnoor

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.