Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • کےٹو کا پشاور جنکشن  دیکھئے زکی الرحمان کے ساتھ ھفتہ کی شام 8 بجے۔
    • نشتر ہال پشاور میں اسمائے حسنیٰ کی پینٹنگز کی نمائش پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائیٹرز اینڈ آرٹسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انعقاد
    • جہیز ایک لعنت نہیں مگر ھم نے ھوس زر میں اسے لعنت بناڈالا۔ بخت روان ایڈووکیٹ کا خیبر مارننگ شو اظہار خیال۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت سازی:کیاجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ممکن ہے
    اہم خبریں

    حکومت سازی:کیاجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ممکن ہے

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Government formation Is the alliance of Jamaat-e-Islami and PTI possible
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی حکومت سازی کیلئے کیاجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ممکن ہے

    پی ٹی آئی کو  صوبائی حکومت سازی کیلئے جماعت اسلامی کی سپورٹ درکار ہے لیکن ابھی تک کوئی پیشرفت اس حوالے سے نہیں ہو سکی ہے۔اسی حوالے سے ایک پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نےکہا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سابق وزیراعظم کی ہدایت پر جماعت اسلامی کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔اگر اس تناظر میں‌ دیکھا جائِے توپی ٹی آئی کے کامیاب آزاد اراکین کی تعداد صوبہ خیبرپختونخوا میں 89 ہے جماعت اسلامی کا جبکہ ایک بھی رکن کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔اس اتحاد کیلئے اس کے باوجود کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن اپنی نوعیت کا یہ سیاسی ملاپ منفرد اتحاد ہو گا۔

    اس میں ماہرین کے مطابق یہ تاثر بھی ابھر کر سامنے آ رہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک جانب تو شناخت کے لیے سیاسی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے تو دوسری طرف جماعت اسلامی کی پارٹی اتحاد کی صورت میں پی ٹی آئی کےحوالے ہو جائے گی۔نامور تجزیہ نگاروں نے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے اس منفرد اتحاد کے بارے میں  مزید بتایا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کو بنیادی طور پر ایک سہارا چاہئے۔یہ بھی یہاں دیکھنا ہوگا کہ کیا جماعت اسلامی بھی پی ٹی آئی کو سپورٹ دینے کے لیے تیار ہے؟

    Jamaat-e-Islami PTI پی ٹی آئی جماعت اسلامی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات،کاؤنٹنگ شروع
    Next Article علی زمان پی کے 73 کے امیدوار کیخلاف توہین عدالت کیس کا عندیہ
    Mahnoor

    Related Posts

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 21, 2025

    فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    نومبر 21, 2025

    بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.