Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    • خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
    • سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    • اسرائیل کو حماس کے خلاف اقدامات ضرور کرنے ہیں لیکن قطر امریکہ کا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین
    اہم خبریں

    وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین

    اگست 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Grand Jirga at Chief Minister House Peshawar: Government should give us peace, we are ready for all kinds of cooperation, tribal elders
    دہشتگردی کے خلاف سب متحد ہیں ، دہشتگرد سب کے دشمن ہیں، آپریشن اور نقل مکانی قابل قبول نہیں، قبائلی عمائدین کی سفارشات
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں امن و امان سے متعلق دوسرا مشاورتی جرگہ آج وزیر اعلی ہاوس پشاور میں منعقد ہوا، قبائلی عمائدین نے مطالبہ کیا کہ حکومت ہمیں قبائلی علاقوں میں امن بحال کرے، ہم ہر قسم کے تعاون کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔

    پشاور: وزیراعلیٰ ہاوس میں منعقدہ جرگے میں جرگے میں ضلع باجوڑ اور مہمند کے عمائدین اور منتخب عوامی نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

    جرگہ میں مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف، سینیٹر نور الحق قادری، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاؤہ متعلقہ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور پولیس حکام بھی جرگے میں شریک تھے ۔

    قبائلی عمائدین نے گرینڈ میں اپنی سفارشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں، حکومت ہمیں امن دے، ہم ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں ۔

    قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف سب متحد ہیں ، دہشتگرد سب کے دشمن ہیں، آپریشن اور نقل مکانی قابل قبول نہیں ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے مستقل خاتمے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں ، قبائلی عمائدین سمیت تمام سٹیک ہولڈرز پر مشتمل وسیع البنیاد اور با اختیار جرگہ تشکیل دیا جائے ، جو افغان حکومت اور عوام سے بامقصد مذاکرات کرے ۔

    قبائلی عمائدین کا مزید کہنا تھا کہ مقامی جرگوں کی کاروائی ایک نیک شگون ہے۔ اسے مزید با مقصد بنایا جائے تاکہ اِس کا اچھا نتیجہ دوسرے علاقوں کے لئے بھی مفید ثابت ہو ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا
    Next Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.