Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہری پور:مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 17 زخمی
    اہم خبریں

    ہری پور:مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق، 17 زخمی

    جولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: 8 people were killed and 17 injured in various traffic accidents
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہری پور کے مختلف اضلاع میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

    حکام کے مطابق ہری پور کے گاؤں چکھے کے قریب ایک مسافر وین سڑک کے کنارے گہری کھائی میں جاگری،جس کی وجہ سے دو خواتین اور ایک کمسن بچی سمیت پانچ مسافر زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 10افراد زخمی ہو گئے۔

    اسی طرح جب وین چکھے گاؤں کے قریب ڈرائیور نے اسٹیئرنگ پر قابو کھو دیا جس کے باعث گاڑی سڑک کے کنارے کھائی میں جا گری،اس حادثے میں دو خواتین، دو مرد اور ایک نابالغ لڑکی موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔حادثے میں ڈرائیور سمیت دس افراد شدید زخمی بھی ہوگئے۔ان زخمیوں اور لاشوں کوفوری طور پر ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

    دریں اثنا، مانسہرہ ضلع کے اوگھی اور بالاکوٹ میں دو سڑک حادثات ہوئے جن میں تین افراد جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق اوگھی کے علاقے تراواڑہ میں ایک ڈمپر ٹرک ٹرائی وہیلر سے ٹکرا گیا اور اس طرح دونوں کھائی میں جا گرے۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کی جانب منتقل کر دیا۔

    اسی طرح وادی کاغان کے علاقے کوائی میں بھی پک اپ گاڑی کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے ایک لڑکا جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔زخمی  ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشیر افضل مروت کی طرح بہت لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز
    Next Article بلوچستان سے تعلق رکھنے والے جوڑے کو مدینہ منورہ میں اولاد کی خوشی ملی
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.