ہرنائی میں مسلح ڈاکووں کی فائرنگ کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہرنائی کلی اربوز کے قریب ڈاکووں نے حمد عمران نامی نوجوان سے موٹرسائیکل اور موبائل چھیننے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے نوجوان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ڈاکو نوجوان سے موٹرسائیکل اور ایک عدد موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
جمعہ, جنوری 23, 2026
بریکنگ نیوز
- خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
- پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
- ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
- گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
- نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
- عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
- ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ

