Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
    • پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
    • خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حسن نواز کی تیز ترین سنچری،پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
    اہم خبریں

    حسن نواز کی تیز ترین سنچری،پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی

    مارچ 21, 2025Updated:مارچ 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hasan Nawaz's fastest century, Pakistan defeats New Zealand by 9 wickets in 3rd T20
    حسن نواز نے 45 گیندوں پر ناقابل شکست 105 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    5 میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے اوپنر حسن نواز کی تیز ترین سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف 205 رنز کا بڑا ہدف 16 اوورز میں بآسانی حاصل کرکے شاندار کم بیک کرلیا ہے ۔

    آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں کیویز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے جارحانہ آغاز کیا تاہم اوپنر محمد حارث 74 کے مجموعی سکور پر 41 رنز بناکر آوٹ ہو گئے ۔

    اوپنر حسن نواز کا ساتھ دینے کپتان سلمان علی آغا آئے جنہوں نے 31 گیندوں پر 51 رنز کی شاندار  اننگز کھیلی ۔

    حسن نواز نے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی جو کسی پاکستانی بلے باز کی جانب سے تیز ترین سنچری  ہے ۔ نوجوان بلے باز نے 45 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جس میں 7 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے ۔ شاندا بیٹنگ پر حسن نواز میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی ، نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 204 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی ۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے سیفرٹ 19، مارک چیپمین 94، ڈیرل مچل 17، مائیکل پریسویل 31، جیمز نیشم 3، مچل ہے 9، ایشن سودھی 10، جیکب ڈفی 2 اور کائل جیمیسن صفر پر آؤٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف 3، شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد 2، 2 جبکہ شاداب خان، عباس آفریدی نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے دو میچز میں قومی ٹیم کو شکست ہوئی تھی، سیریز میں اب بھی نیوزی لینڈ کو دو مایک کی برتری حاصل ہے ، سیریز کا چوتھا میچ 23 مارچ کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید،دوسرا زخمی،ایک اشتہاری بھی ہلاک
    Next Article وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسجد نبویؐ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.