Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر تیز آگ بھڑک اٹھی
    اہم خبریں

    ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر تیز آگ بھڑک اٹھی

    جون 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy fire broke out on the mountains of Hazara and Haripur
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہزارہ اور ہری پور کے پہاڑوں پر شدید تیز آگ بھڑک اٹھی ہے اس آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

    خانپور ہزارہ کے پہاڑوں میں ایک بار دوبارہ سے آگ بھڑک اٹھی ہے جس نے ہلی جنڈی اور ٹیال کے جنگلات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔گزشتہ کئی روز سے ہزارہ کے پہاڑوں پر آگ لگنے کا یہ سلسلہ جاری ہے۔ آتشزدگی کی وجہ سے فضا میں دھوایں کے سیاہ بادل چھا گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آگ پھیلنے کی وجہ سے مقامی آبادیوں نے حکام سے فائرفائٹر ہیلی کاپٹر سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    ہزارہ کے پہاڑوں پر لگی ہوئی آگ مزید پھیل رہی ہے۔ دشوار گزار راستے اور بلندی کی وجہ سے ریسکیو ٹیم کو آگ بجھانے اور امدادی کارروائیوں کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واضح رہے کہ آگ کی وجہ سے سینکڑوں درخت جل کر راکھ ہو گئے ہیں۔دوسری طرف ضلع ہری پور کے علاقے مکھںنیال، کوہمل بالا، نیلاں بھوتو اور کوہالہ میں بالائی مقامات پر جہاں ریسکیو کی امدادی کاروائیاں ممکن نہیں وہاں پر ابھی تک آگ لگی ہوئی ہے۔اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ آبادی کے نزدیک مختلف مقامات سے آگ بجھا دی گئی ہے۔

    Haripur Hazara mountains پہاڑوں ہری پور ہزارہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا،بجلی مزید مہنگی
    Next Article پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل ترانہ جاری کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.