Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    • ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    • وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    • اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر ہندو انتہا پسندوں کا پتھراؤ
    اہم خبریں

    بھارت میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر ہندو انتہا پسندوں کا پتھراؤ

    ستمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر ہندو انتہا پسندوں کا پتھراؤ
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر ہندو انتہا پسندوں نےپتھراؤ  کیا اور مسلمانوں کی املاک و گھروں کو بھی نقصان پہنچایاـ

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ، ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں مسلمانوں نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے جلوس  نکالے اور اس جلوس پر ہندو انتہا پسندوں نے  روڈ بلاک کر کے جلوس کو روکا اور جلوس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔

    رپورٹس کے مطابق بریلی میں ہر سال عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس نکالا جاتا ہے ـاور ہر سال کی طرح اس سال بھی نکالا جانا تھا، جس کی باقاعدہ اجازت لی گئی تھی لیکن جلوس نکالنے سے کچھ گھنٹے قبل ہی انتظامیہ نے کہا کہ مقامی افراد نے شکایت کی ہے اس لیے جلوس کا مقام تبدیل کر دیا جائے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ،جلوس انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد طے پایا تھا ـجس کے مطابق ، جلوس جوگن واڈا کی موریا گلی سے نکالا جائے گا ـ  لیکن جب ہندو انتہا پسندوں کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے اس بات پر اعتراز کیا اور روڈ بلاک کر کے عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس روک دیا۔جس کی وجہ سے حالات بےقابو ہوگئے اور  پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو کیا۔

    رپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے مدھیہ پردیش کے علاقے مندسور میں بھی مسلمانوں کی دکانوں کی نشاندہی کر کے توڑ پھوڑ کی جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے، وائرل ویڈیو میں ہندو انتہا پسندوں کو مسلم مخالف نعرے بازی کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

    بھارت حملہ عید میلاد النبی ﷺ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیک پوسٹیں ختم کرکے جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں،علی امین گنڈاپور
    Next Article ملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر

    ستمبر 9, 2025

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.