Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    • سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی نئی لہر
    • حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام
    • ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے،کس کا پلڑا بھاری؟
    کھیل

    پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک کتنے میچز کھیلے گئے،کس کا پلڑا بھاری؟

    فروری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How many matches have been played between Pakistan and India so far? Who has the upper hand?
    دونوں ٹیموں میں اب تک 135 مقابلے ہوئے جس میں پاکستان کو 73 میچز میں کامیابی ملی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپییئنز ٹرافی کا پانچواں میچ آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا ، دونوں ٹیمیں 2023 کے بعد پہلی بار آمنے سامنے ہوں گی ۔

    پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک ہونے والے مقابلوں پر نظر ڈالی جائے تو دونوں ٹیموں کا اب تک 135 مقابلوں میں آمنا سامنا ہوا ہے ، جس میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا ہے ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے ان میچز میں پاکستان کو 73 میچ فتح حاصل ہوئی جبکہ بھارت نے 57 میچوں میں کامیابی حاصل کی ۔

    اگر چیمپیئنز ٹرافی کی بات کی جائے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان اس ایونٹ میں اب تک 5 مقابلے ہوئے ہیں ، ان مقابلوں میں بھی گریش شرٹس آگے ہیں ۔

    چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک 5 مقابلے ہوئے ہیں جس میں پاکستان کو 3 میں کامیابی ملی جب کہ 2 میچز میں بھارت نے کامیابی حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کی مشکلات میں کمی ہو رہی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں،صدر مملکت
    Next Article ارباب نیاز سٹیڈیم کے نام کی تبدیلی انتہائی نامناسب حرکت ہے، گورنر خیبرپختونخوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

    جولائی 6, 2025

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    جولائی 6, 2025

    خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جولائی 6, 2025

    ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

    جولائی 6, 2025

    سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے نیا پروسیجر 2025 جاری کردیا

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.