Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی
    • بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری
    • پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط
    • بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب
    • پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر سحر میں ٹک ٹاکر ڈاکٹر ذی کی شرکت، مداحوں سے دلچسپ گفتگو
    • مرکہ ود مبارک علی: حالاتِ حاضرہ پر مبنی اہم ٹاک شو ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • فنکاروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: سعیدہ خان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں اب تک کتنے دہشتگرد مارے گئے؟ وزیر اطلاعات نے تازہ تفصیلات جاری کردیں
    افغانستان

    افغانستان میں اب تک کتنے دہشتگرد مارے گئے؟ وزیر اطلاعات نے تازہ تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    How many terrorists have been killed in Afghanistan so far? Information Minister releases latest details
    آپریشن غضب للحق میں 912 دہشتگرد زخمی ہوئے جبکہ افغان طالبان کی252 پوسٹس تباہ کی جاچکی ہیں، وزیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں موجود دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی افواج کی فضائی کارروائیاں کامیابی کیساتھ جاری ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغانستان کی اشتعال انگیزی کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی اب تک کی تفصیلات جاری کردی ۔

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نےبتایاکہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کےاب تک684 دہشتگرد مارےجاچکے،912 زخمی ہی جبکہ افغان طالبان کی252 پوسٹس تباہ کی جاچکی ہیں ۔

    عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک229 ٹینک، بکتربندگاڑیاں،توپ خانےتباہ کیےگئے اور 73 دہشتگرد اوردہشتگردوں کی حمایت کے مقامات کو فضائی ذریعے سے نشانہ بنایاگیا ۔

    انہوں نے کہا کہ 14 اور15 مارچ کوافغان طالبان کی تنصیبات اورفتنہ الخوارج کےٹھکانوں کونشانہ بنایاگیا، پاکستان کی افواج نے قندھارمیں تکنیکی مدد اورآلات ذخیرہ کرنے کی سہولت کوتباہ کردیا، قندھارمیں سرنگ تباہ کی جس میں افغان طالبان اورفتنہ الخوارج کا تکنیکی سامان موجودتھا ۔

    وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھاکہ چترال سیکٹرمیں افغانستان کی بادینی پوسٹ پردہشتگردوں کا ایک ٹھکانہ زمینی فوج کےذریعےتباہ کیاگیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیش نے تيسرے ون ڈے میں پاکستان کو 11رنز سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
    Next Article بنوں میں امن کمیٹی کے رکن ملک نبی اللہ قتل، دو ساتھی اغوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید

    اپریل 4, 2026

    بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، اس بار ڈرامہ کیا تو کلکتہ تک پہنچا کرآئیں گے، خواجہ آصف

    اپریل 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشیں،مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق، 105 افراد زخمی

    اپریل 5, 2026

    بنوں:ایف ڈبلیو او کی گاڑی دریا میں جاگری،2 اہلکاروں کی لاشیں اور 7 کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، متعدد لاپتہ اہلکاروں کی تلاش جاری

    اپریل 5, 2026

    پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس پی این ایس خیبر کی شمولیت، سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط

    اپریل 4, 2026

    بلوچستان پولیس میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار: خاموش مگر طاقتور انقلاب

    اپریل 4, 2026

    پشاور امن جرگہ اور قومی سلامتی۔ ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.