پشاور (حسن علی شا) گلوکارہ نازیہ اقبال نے خود کو پاکستانی اور پشتون کہلانے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ بیرون ملک مقیم نازیہ اقبال نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ وہ کبھی بھی اپنے ملک اور ہم وطنوں کے خلاف بات نہیں کرتی اور نہ ہی انہوں نے کبھی ایسا سوچا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی شناخت خیبر پختونخواہ ہے، جس پر انہیں فخر ہے۔
جمعرات, اگست 7, 2025
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
- بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
- مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ
- بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
- اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
- یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز
- خیبر نیوز پر سیاسی حالات حاضرہ سے متعلق خصوصی ٹاک شوز
- حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے اور راہِ فرار اختیار کی، گورنر خیبر پختونخوا