Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار
    • پاکستان نے انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے
    • پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
    • آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
    • ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    • پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ
    • تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔
    میگزین

    شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔

    نومبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    I consider it an honor to perform at Shinominoshu; Khyber is my second home. – Mina Gul
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( شوبزڈیسک۔)  شینومینوشو ایک ایسا تفریحی میوزک شو ھے جسکی مقبولیت گھر گھر میں ھے طویل عرصے بعد پشاور انا ھوا اور خیبرٹیلی ویژن کے اس شو میں پرفارم کیا یہ میرے لئے اعزاز ھے اخبار خیبر سے ملاقات میں معروف گلوکارہ مینہ گل نے کہا کہ شاھد ملنگ شینو ماما اور مینہ شمس اس شو کے روشن چراغ ہیں اور یہ جب براہ راست کالرز سے گپ شپ کرتے ہیں تو بہت اچھا لگتا ھے نفسانفسی کے اس پریشان کن حالات میں  خیبر ٹیلیویژن اپنے لاکھوں ناظرین  کی خوشی اور تفریح کی خاطر ھر ھفتہ کی رات 9 بجے یہ شو براہ راست نشر کرتا ھے جسے بہت پسند کیا جاتا ھے مینہ گل نے یہ بھی کہا کہ خیبر میرا دوسرا گھر ھے جب بھی مجھے بلایا گیا عزت اور پیار ملا۔۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگل سانگہ کا نیا رومانوی نغمہ اور ٹپے( یار کہ ھر سومرہ زان بدل کڑی) سوپر ڈوپر متحدہ عرب امارات میں دھوم مچادی۔۔۔۔
    Next Article شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    ضم اضلاع کے عوام سے کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے ۔غزن جمال۔۔

    دسمبر 9, 2025

    پشاور علاقہ ڈھکی منور شاہ میں موجود حویلی پرتھوی راج رنبیر۔۔راجکپور کے آباواجداد کی ذاتی ملکیت نہیں ھے نام نہاد تاریخ دان سستی شہرت کے حصول کیلئے حقائق کو نہ جھٹلاہیں۔

    دسمبر 9, 2025

    اردو اور پشتو ادبی شوز کے زریعے خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک گرانقدر خدمات انجام دے رھا ھے ناصرعلی سید   ۔۔۔۔    بشرا فرخ 

    دسمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار

    دسمبر 16, 2025

    پاکستان نے انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    دسمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025

    پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 16, 2025

    آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.