پشاور( شوبزڈیسک ) نوجوان نسل میں مقبول گلوکارہ گل سانگہ کا نیا نغمہ ۔۔یار کہ ھر سومرہ زان بدل کڑی۔ اور ریلیز شدہ ٹپے نےبشمول بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات میں مقیم پشتونوں میں دھوم مچادی گل سانگہ نے اخبار خیبر کو بتایا کہ وہ ھمیشہ اچھی شاعری کا انتخاب کرتی ہیں تاکہ وہ میرے مداحوں کو پسند آئے دنیا بھر میں جہاں جہاں کنسرٹ کیلئے جانا ھوتا ھے پشتون کمیونٹی کی جانب سے عزت اور پیار ملتا ھے جس شایستگی سے پزیرائ ملتی ھے وہ میرے فن کو مزید تقویت بخشتی ھے ۔۔۔۔۔
منگل, اکتوبر 6, 2026
بریکنگ نیوز
- وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
- ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
- ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
- گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
- سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
- شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
- پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
- اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے

