پشاور(شوبز ڈیسک) نامور ڈرامہ فنکارہ اور ماڈل صبافیصل نے ایک نجی ٹی وی شو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے چہرے کی جھریاں صاف کروانے پلاسٹک سرجن کے پاس بوقت ضرورت جاتی ہیں اور یہ کوئ معیوب بات نہیں خوبصورت دیکھائ دینا اور ھر عورت اور مرد کو یہ حق حاصل ھے کہ وہ اپنی عمر کے مطابق اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھے میں بھلا کیوں چھپاوں کہ میں ڈاکٹر کے پاس جاتی ھوں۔۔۔
اپنی خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے ڈاکٹر کے پاس جاتی ھوں ۔۔ صبا فیصل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

