پشاور( شوبزڈیسک) وراسٹایل فنکارہ خالدہ یاسمین نے اخبار خیبر سے بات چیت میں بتایا کہ خیبرٹیلی ویژن کے مختلف شوز اور ڈراموں میں پرفارم کر چکی ھوں مگر اس مرتبہ مجھے خیبر کے میوزک شو ۔۔ٹنگ ٹکور میں شینو ماما اور شاھد ملنگ کے ھمراہ بطور میزبانی کا موقع ملا موسیقی اور کامیڈی کا یہ ملاپ مجھے بہت پسند آیا ناظرین کی کالز اور گپ شپ سے بھی لطف اٹھایا خالدہ یاسمین نے یہ بھی کہاکہ شینو ماما کے ساتھ ریڈیوپشاور میں بھی ایک ساتھ لا تعداد پروگرام بھر آر جے کئے ھم دونوں نے ٹی وی فلم اور اسٹیج پہ بھی اکٹھے کام کیا خیبرٹیلی ویژن کی ممنون ھوں جس نے ھمیشہ فنکاروں کی داد رسی کی۔۔۔۔
ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

