Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپنی شرائط پر ن لیگ کو ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو
    اہم خبریں

    اپنی شرائط پر ن لیگ کو ووٹ دوں گا، بلاول بھٹو

    فروری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    I will vote for PML-N on my terms, Bilawal Bhutto
    Share
    Facebook Twitter Email
    بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اپنی شرائط پر ن لیگ کو ووٹ دوں گا
    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ ووٹ اپنی شرائط پر ن لیگ کو دوں گا، ن لیگ کے نہیں، بلکہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو برہم ہوگئے اور کہا کہ مجھ پرانٹرنیشنل میڈیا پر ثبوت دیے بغیر الزام لگایا ہے کہ میں سودا کررہاہوں، میں نے کس چیزپرسوداکیا ہے، آپ ثبوت دیں۔مجھ پر بغیر ثبوت ملاقات کا الزام لگارہےہیں ثبوت تو پہلے پیش کریں۔
    بلاول بھٹو کے مطابق عدالت میں ہم کھڑے ہیں آپ بتائیں ثبوت ہیں تو  وہ کیا ہیں جو سوداکررہاہوں،یہ بھی بتائیں ثبوت ہیں تو ملاقات میں جمہوریت اور پاکستان کی بات کررہا تھا یا نہیں۔الیکشن نتائج کے حوالے سے چیئرمین پی پی کے مطابق عوام الیکشن میں کسی ایک کو اختیار نہیں دے رہےہیں ،  پی ٹی آئی کوعوام نے کہا حکومت کرنی ہے تو باقی جماعتوں کیساتھ ملنا پڑےگا، عوام نے ن لیگ کو مینڈیٹ دیا تو باقی جماعتوں سے ان کو بھی ملناپڑے گا۔
     مزید ان کا کہنا تھا کہ سنگل لارجسٹ پارٹی اگرمیں ہوتا تو کہہ سکتا تھا یہ میرامینڈیٹ ہے، کسی ایک جماعت کو عوام نے اکثریت نہیں دی کہ اکیلےحکومت بنائے، پیغام عوام دےرہےہیں کہ کوئی ایک جماعت یہ ملک نہیں چلا سکتی۔بلاول بھٹو کے مطابق پی ٹی آئی اور ن لیگ کو عوام کہہ رہے ہیں کہ حکومت اگر کرنی ہے تو ساتھ دوسروں کو ملائیں، ایسا فیصلہ عوام نے دیا ہے تمام اسٹیک ہولڈرکوجس پر مل بیٹھ کرفیصلہ کرنا پڑے گا۔
    چیئرمین پی پی کا موجودہ صورتحال پر کہنا تھا کہ واحد طریقہ اس وقت ڈائیلاگ اورتعاون ہے، جب پی ٹی آئی بات نہیں کرے گی تو وہ حکومت نہیں بناسکتی ،سی ای سی میں فیصلہ کیا جو ہمارے پاس آئیں ہیں ان سے بات کرتے ہیں۔ واضح انھوں نےکہا ہے کہ ووٹ ن لیگ کو دینا ہے تو ووٹ اپنی شرائط پرہی دوں گا،  پیپلزپارٹی اور مجھےکوئی جلدی نہیں ،اپنےمؤقف پر ہم قائم ہیں،اپنامؤف کوئی اور تبدیل کرے تو پروگریس ہوسکتا ہے اور اگر کوئی اور اپنا مؤقف تبدیل نہیں کرتا تو نقصان دہ پاکستان کیلئے ہوگا۔مزید بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ڈائیلاگ کمیٹی کی غیر سنجیدگی کا نقصان مجھے تونہیں ہوگا،پاکستان ،جمہوریت کا ڈائیلاگ میں تاخیر سے نقصان ہورہاہے۔
    Bilawal Bhutto PML-N vote بلاول بھٹو ن لیگ ووٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں حکومت سازی کامعاملہ, مسلم لیگ ن نے پارلیمانی اجلاس کل طلب کرلیا
    Next Article الیکشن میں عوام نہیں بلکہ کوئی اور قوت فیصلہ کرتی ہے، غلام احمد بلور کی خیبر نیوز سے گفتگو
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.