جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے کڑیکوٹ بازار میں گاڑی کے قریب نصب کئے گئے بارودی مواد کے دھماکے میں قبائلی رہنما ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما کی گاڑی کا نشانہ بنایا گیا جس میں قبائلی رہنما ملک جمیل سمیت دو افراد شدیدزخمی ہوئے، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا ہے۔
قبائلی رہنما ملک جمیل گھر سے وانا بازار جا رہے تھا کہ راستے میں دھماکہ ہوا جس سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
پولیس نے دھماکے سے متعلق تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
جمعہ, جنوری 23, 2026
بریکنگ نیوز
- خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
- پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
- ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
- گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
- نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
- عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
- ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ

