Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی ایم ایف سے ڈیل اور شرح سود میں کمی کے کرنسی مارکیٹ پر مثبت اثرات
    اہم خبریں

    آئی ایم ایف سے ڈیل اور شرح سود میں کمی کے کرنسی مارکیٹ پر مثبت اثرات

    ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    IMF deal and interest rate cut positive impact on currency market
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایم ایف سے ڈیل اور شرح سود میں کمی سے کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تھوڑا طاقتور ہوا ہے۔ 

    کرنسی ڈیلرز کےمطابق کاروبار کے آغازپر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسےسستا ہوا،انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے سےگرکر 278 روپے 20 پیسےپرآگیا،جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 280روپے 85 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔ چیئرمین ای کیپ ملک بوستان کا کہنا ہےکہ انٹربینک میں ڈالرمسلسل چوتھے روز سستا ہوا ہے،شرح سود میں کمی کا اصل اثر پیر کے دن آئےگا،حکومت کو سود کی مد میں ادائیگی میں ریلیف ملنے سے روپیہ مزید تگڑا ہوگا۔

    دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہی 999 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا،پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 80 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،100 انڈیکس 80 ہزار 16 پوائنٹس پر جا پہنچا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک تھا ذوالفقار علی بھٹو ایک ہے عمران خان. تحریر: علی شیر
    Next Article لکی مروت میں 4روز سے جاری پولیس کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.