دورہ نیوزی لینڈ کےلیے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا۔ اس پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ تربیتی کیمپ 3 جنوری تک جاری رہے گا۔
براؤزنگ:اہم خبریں
بحیرہ احمرکے راستے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حوثیوں نے بائیسواں حملہ کردیا۔حوثیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اورایک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل مارے۔
سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی شدید متاثر ہے اور آج 26 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں.
بلوچستان کے ضلع خضدار میں دو گاڑیاں خوفناک طریقے سے آپس میں ٹکرائیں جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات خان نے سن ۲۰۲۳ میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور دہستگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے جوانوں اور افسروں کی…
اس سال انتخابات صرف پاکستان ہی میں نہیں ہو رہے بلکہ سن 2024میں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ووٹ ڈالے گی۔ اس سال پاکستان کے…
سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کامسئلہ پہلی بار 2012میں ہم نے اٹھایا مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی
محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے سال 2023 میں سیاحوں کی آمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
خیبر پختونخوا سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔مزید537 افراد افغانستان بھیجے گئے
روس کا اپنا تمام تر تیل بھارت اور چین کو بیچنے کا اعلان,مغربی پابندیوں کے بعد چین اور بھارت روسی تیل کے سب سے بڑے خریدار بن گئے۔