ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے۔
براؤزنگ:اہم خبریں
صدرمملکت عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر پیغام میں کہااس پرمسرت موقع پرمسیحی برادری کومبارکباد پیش کرتا ہوں،مسیحی بھائیوں کیلئےکرسمس مسرت ، غورو فکر،خوشی منانےکا موقع ہے۔
بی آرٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن ‘نیب نے ریفرنس تیار کرلیا
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔
امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے 2024کے لئے 886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا، بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر خرچ کی جائے گی۔
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہوئے بھارت کی اپیل مسترد کردی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے سے پی ٹی آئی کو صو بائی اسمبلیوں سمیت ایوان بالا اور ایوان زیریں میں خواتین اور اقلیتوں کی 227 مخصوص نشستوں پربھی نقصان ہو گا۔
عمران خان کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے جمع کرائے گئے۔
اسپانسرشپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں 31 دسمبرتک جمع ہوں گی.اسپانسرشپ حج اسکیم میں مزید 9 دن کی توسیع کردی گئی.