Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

برطانیہ منی لانڈرنگ کےخاتمےکےلیےپاکستان کےساتھ مل کر کام کرے.چوہدری فواد حسین

پاکستان بھارت کےساتھ کشمیر کےتنازعہ کو مذاکرات کےذریعے حل کرناچاہتاہےپاکستان کی جانب سےکرتارپور راہداری کا آغازایک اہم اور مثبت اقدام…

اسلام آباد.وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نےکہاہےکہ برطانیہ منی لانڈرنگ کےخاتمےکےلیےپاکستان کےساتھ مل کر کام کرے پاکستان بھارت کےساتھ کشمیر کے تنازعہ کو مذاکرات کےذریعے حل کرنا چاہتا ہےپاکستان…

سی پیک منصوبہ کےفوائدپورےخطےاوراس سےباہرکےلوگوں کیلئےبھی ہیں.ڈاکٹر ملیحہ

عالمی جی ڈی پی میں متوسط آمدنی والےممالک کاحصہ نصف ہےلیکن73فیصد غریب لوگ انہی ممالک میں مقیم ہیں،پاکستان آئندہ سال ارجنٹائن میں ہونیوالی…

نیو یارک۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نےکہاہےکہ سی پیک منصوبہ کےفوائد صرف متعلقہ ممالک تک محدود نہیں بلکہ پورےخطےاوراس سےباہرکےلوگوں کیلئےبھی ہیں،عالمی جی ڈی پی میں متوسط…

پی ٹی ایم وہ لائن کراس نہ کرےجہاں ریاست کو اپنی رِٹ برقرار رکھنےکےلیےقدم اٹھانا پڑے۔ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:پاک فوج کےشعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کےڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)میجر جنرل آصف غفور کا کہناہےکہ ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں بتدریج کمی آرہی ہےاوروقت قریب ہےکہ ہم مکمل امن کی طرف چلیں گے۔…

کوئی بھی آرڈیننس آیا تو اس کےخلاف قرارداد لائیں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی

احتساب کے لبادے میں آمرانہ طرز پر اپوزیشن کو ہدف بنایا جارہا ہے۔ الیکشن نتائج سے متعلق کمیٹی پربھی یوٹرن لیاگیا ہے،حکومت کے کہنے پر یہ…

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا ہےکہ آمریت میں صدارتی حکم کےذریعےحکومت چلائی جاتی تھی اورآرڈیننس کےذریعےحکومت نہیں کی جا سکتی لہٰذا کوئی بھی آرڈیننس آیا تو اس کے خلاف قرارداد لائیں گے۔ اسلام…

افغانستان مسئلےکا حل سیاسی ہے فوجی نہیں.دفتر خارجہ

امریکا سےبات چیت کا آغازاچھی شروعات ہیں،بات چیت کچھ لینےاورکچھ دینے پرانحصارکرتی ہے، تاہم امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغان مفاہمتی عمل…

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت دنیاکو گمراہ کرنا چھوڑ دے اور زمینی حقائق تسلیم کرے۔دفتر خارجہ ہفتہ وار بریفنگ

اب امریکا بھی تسلیم کرتا ہےکہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں، وزیراعظم

وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات ہوئی جس میں افغان امن عمل پر بات ہوئی، خوشی ہے کہ 15 سال سے ہم جو کہہ رہے ہیں کہ…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا اور کابینہ گزشتہ اجلاس میں کیےگئے فیصلوں کی عملداری کا جائزہ…

جرمن سفیر نے خیبرپختونخوا میں بننے والی سڑک کے تخمینے پر سوالیہ نشان لگادیا

نوشہرہ کے علاقے اضاخیل بالا میں بننے والی سڑک کے تخمینے کے معاملے پر پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر اور خیبرپختونخوا حکومت آمنے سامنے آگئے۔ پاکستان میں جرمن سفیر مارٹن کوبلر سوشل میڈیا پر…

افغانستان میں امن اور مصالحت کے سیاسی حل کے حامی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر…