Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

وزیر اعظم کا آسیہ بی بی فیصلے کے خلاف احتجاج سے متاثرہ لوگوں کیلئے معاوضے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج کے دوران املاک کے نقصان کے ازالے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ معاوضہ پیکج وفاقی حکومت کی جانب سے دیا جائے…

ملاکنڈ میں معمولی سی تکرار پر دو خواتین کو قتل کر دیا گیا

درگئی: ملاکنڈ کے علاقے درگئی میں ایک شخص نے معمولی سی تکرار پر فائرنگ کرکے پروین نامی خاتون اور اس کی بیٹی شبانہ کو قتل کر دیا۔ لیویز اہلکاروں کے مطابق درگئی میں معمولی سی بات پر دو پڑوسی خواتین کا…

آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، بیل آوٹ پیکج کیلئے مذاکرات آج شروع ہونگے

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا جو پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کے…

عافیہ صدیقی کا وزیر اعظم عمران خان کو خط، امریکی قید سے رہائی میں مدد کی اپیل

اسلام آباد: امریکا میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کو امریکی قید سے رہائی میں مدد کے لئے خط لکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی نے وزیر…

قومی اسمبلی اجلاس،حکومت اور اپوزیشن کا ایجنڈے کی کارروائی مکمل کرنے پر اتفاق

بینظیر بھٹو شہید جمہوریت ہیں' وہ قومی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے شہید ہوئیں' نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کو ان سے منسوب کرنے بارے ایوان کی کمیٹی تشکیل دی جائے جو اس کا فیصلہ کرے' قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کو…

قومی اسمبلی نے مولانا سمیع الحق کے سفاکانہ قتل کی مذمت کیلئے قرارداد کی منظوری دیدی

اقبال ڈے کے موقع پر چھٹی بارے قرارداد واپس ، مسودے پر نظرثانی کرکے دوبارہ ایوان میں پیش کرونگا،ڈاکٹر نثار احمد چیمہ

اسلام آباد۔قومی اسمبلی نے جے یو آئی (س) کے سابق امیر مولانا سمیع الحق کےسفاکانہ قتل کی پرزورالفاظ میں مذمت کرتےہوئے گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارجبکہ اس حوالےسے ایک قرارداد کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔…

ایون فیلڈ ریفرنس:بظاہرہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنےکےعلاوہ کوئی چارہ نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بظاہر ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں…

ہم نے اپنے وسائل سے ملک چلایا کشکول نہیں اٹھایا.آصف زرداری

نوابشاہ:پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے وسائل سے ملک چلایا کشکول نہیں اٹھایا تاہم ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔ نوابشاہ میں ایک تقریب…