Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

ڈی آئی خان،عدالت نےلڑکی کےریپ اورقتل کےمجرم کو سزائےموت سنادی

کم عمر لڑکی کو 26 جنوری 2017 کو ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب سے اغوا کیا گیا تھا

ڈی آئی خان۔ڈیرہ اسماعیل خان میں عدالت نےکم عمرلڑکی کےریپ اورقتل میں ملوث مجرم کو سزائےموت اور9 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عثمان والی خان نے کم عمر لڑکی کےریپ اور قتل کیس…

پی کےایل آئی پر34ارب لگادیےگئےاور میں ڈیم کیلئے10ارب اکٹھےنہ کرسکا۔چیف جسٹس

لاہور:چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نےریمارکس دیے ہیں کہ پی کےایل آئی پر34ارب لگادیےگئےاور میں ڈیم کیلئے10ارب اکٹھے نہ کرسکا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی…

پاکستانی کرنسی دباؤ کی زد میں ہے,تمام پاکستانی”میڈان پاکستان”اشیاءخریدیں۔صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہےکہ پاکستانی کرنسی دباؤ کی زد میں ہےاورمیری خواہش ہے کہ تمام پاکستانی "میڈان پاکستان " اشیاء خریدیں۔ ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی پر…

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کسی کےساتھ ناانصافی نہیں ہونےدےگی،محمودخان

پشاور۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نےایک بارپھراس عزم کااعادہ کیاہےکہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونےدےگی،میرٹ کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں وہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ…

بجلی کی چوری کو روکنےکےلئےاگلےسال تین ہزارکلو میٹرتک اےبی سی کیبل بچھائی جائےگی،عمرایوب

پسکو کاتھرڈ پارٹی کےساتھ آڈٹ کرینگے،سٹاف کی ملی بھگت سےاضافی بلوں کابھی مسئلہ ہے،جہاں سےلائن لاسسز کی صورتحال میں بہتری ہو وہاں لوڈشیڈنگ میں…

پشاور۔وفاقی وزیربرائےتوانائی عمرایوب نےکہاہےکہ بجلی کی چوری کوروکنےکےلئےاگلےسال تین ہزارکلو میٹرتک اے بی سی کیبل بچھائی جائے گی۔دوہزاراٹھارہ میں پسکو کا خسارہ پینتسٹھ ارب روپے ہے۔ وزیراعلیٰ ہائوس…

اٹھارہویں ترمیم کو نہیں چھیڑا جارہا،پارلیمانی نظام چلتا رہےگا.ڈاکٹرعارف علوی

جس کسی حکومت کو اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی ضرورت پڑی تو دو تہائی اکثریت درکار ہوگی۔آئین کے مطابق سابق فاٹا میں پچیس جولائی تک صوبائی…

پشاور۔صدرمملکت عارف علوی نےکہاہےکہ اٹھارہویں ترمیم کو نہیں چھیڑاجارہا،پارلیمانی نظام چلتارہےگا،جس کسی حکومت کو اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی ضرورت پڑی تودو تہائی اکثریت درکارہوگی۔ آئین کے مطابق سابق…

گیس کی قیمتوں میں مزید اضافےکی تیاریاں

سوئی ناردرن نے گیس مہنگی کرنے کیلئے اوگرا کو درخواست دے دی

اسلام آباد۔حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافےکی تیاری شروع کردی جس کےنتیجےمیں گیس صارفین پر اضافی91ارب روپےکا بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن نےگیس مہنگی کرنےکیلئےاوگرا کودرخواست دےدی…

90دنوں میں ریلوےکی آمدنی میں2ارب روپےکا اضافہ ہواہے.وزیرریلوے شیخ رشید

عمران خان کو اناڑی کہنےوالےکچھ دن اورصبر کرلیں.شیخ رشید

لاہور:وزیر ریلوےشیخ رشید احمد کاکہنا ہےکہ جو لوگ عمران خان کو کھلاڑی کی بجائےاناڑی کہہ رہےہیں وہ کچھ دن اورصبر کرلیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کےدوران شیخ رشید نےکہاکہ100روزمیں10ٹرینیں چلا کراپنا وعدہ…

غلام ذہنیت والےمرغی کےذریعےغربت کےخاتمےکی بات پرمذاق اڑاتےہیں.وزیراعظم

جب''ولایتی''دیسی مرغی اورغربت کےخاتمےکی بات کریں تو وہ شاندارکہلاتا ہے،عمران خان

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان کاکہناہےکہ دیسی لوگ مرغی کےذریعےغربت کےخاتمےکی بات کریں توغلامانہ ذہنیت والےمذاق اڑاتے ہیں۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ پرٹوئٹ کرتےہوئےوزیراعظم عمران کان نےاپنےمرغی…