Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

پاکپتن دربار اراضی کیس: چیف جسٹس کا نواز شریف کو خود تحقیقات کرانے کی تجویز

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے نواز شریف کو تجویز دی کہ آپ خود منصف بن جائیں، انصاف کرنا صرف عدالتوں کا کام…

معذورافراد کےحقوق کاکیس،سپریم کورٹ کا چاروں چیف سیکرٹریز کو رواں ہفتے رپورٹ جمع کرانےکا حکم

رپورٹس کی کاپیاں درخواست گزار کو بھی فراہم کرنے کا حکم ،کیس کی مزید سماعت دسمبر کے تیسرے ہفتے میں ہوگی

اسلام آباد۔سپریم کورٹ نےمعذورافراد کےحقوق سےمتعلق کیس میں چاروں چیف سیکرٹریزکواسی ہفتےرپورٹ جمع کرانےکاحکم دیتے ہوئےرپورٹس کی کاپیاں درخواست گزارکوبھی فراہم کرنےکاحکم دےدیا۔پیرکوسپریم کورٹ میں…

معذور افراد کو تعلیم و روزگار کے یکساں مواقع فراہم کریں گے، وزیراعظم

حکومت نے معذوروں کو خود مختار بنانے کیلئے بل بھی تیار کرلیا ہے،عمران خان کا معذوروں کےعالمی دن پر ٹوئٹر پیغام

اسلام آباد۔معذور افراد کےعالمی دن کےموقع پر وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ ہماری حکومت معذور افراد کوتعلیم اورروزگار کے یکساں مواقع فراہم کرےگی۔ وزیراعظم نےاپنےٹوئٹرپیغام میں یہ بھی کہاکہ حکومت…

کالام میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سیاح و مقامی افراد پھنس گئے،سڑک کی بحالی کاکام جاری

کالام۔سوات کے علاقے کالام میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہونے والی بحرین کالام روڈ کی بحالی کا کام جاری ہے، روڈ بند ہونے سے سیاح اور مقامی افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنرسوات سید ثاقب رضا کےمطابق بحرین…

آئندہ 10دنوں میں وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا عندیہ,قبل ازوقت الیکشن ہوسکتےہیں.وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےآئندہ 10دنوں میں وفاقی کابینہ میں اکھاڑپچھاڑکاعندیہ دیتےہوئےکہاکہ ملک میں قبل ازوقت الیکشن ہوسکتےہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات…

وفاقی حکومت کی جانب سےقومی ایکشن پلان میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سےقومی ایکشن پلان میں تبدیلی کا فیصلہ کیاگیا ہےجس پرنیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) میں مشاورت جاری ہے،اصلاحات کی جلد منظوری دےدی جائےگی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی…

امریکی صدر کا وزیراعظم کو خط،امریکہ نےپاکستان سےمدد مانگ لیا

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں افغان طالبان سے مذاکرات کے لیے تعاون مانگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے…

کس بنیاد پر کے پی کے کو صحت اور تعلیم میں جنت بنانے کی بات کرتے ہیں…چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ صوبے میں ذہنی امراض کے ہسپتالوں میں لوگ جانوروں کی طرح رہ رہے ہیں، لوگ اپنے گھروں میں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کا آج سے آغاز

ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے شروع ہورہا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ قومی ٹیم میں نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو…

پاک۔چین مشترکہ بین الاقوامی فضائی مشق شاہی-VII کا آغازہوگیا

مشقوں سےدونوں ممالک کےدرمیان بالعموم اور دونوں فضائی افواج کےدرمیان بالخصوص تعاون کو فروغ حاصل ہوگا

اسلام آباد۔پاک۔چین مشترکہ ہوائی مشق شاہینII- V پاک فضائیہ کےایک آپریشنل ائیر بیس پرشروع چین ہوگئی۔اس مشق میں شریک چینی فضائیہ (PLAAF) کا دستہ پائلٹس،ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے کےساتھ…