Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار
    اہم خبریں جولائی 19, 2025

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں بڑی پیشرفت،8 اہم ملزمان گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Important developments in Kohistan mega corruption scandal, 2 government officials, 2 bankers and 4 contractors arrested
    سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ اے جی آفس ملی بھگت سے فنڈز کا غیر قانونی استعمال کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی احتساب بیورو کی جانب سے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں، سکینڈل میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، نیب نے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن سکینڈل میں مبینہ ملوث  8 اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

    پشاور: قومی احتساب بیورو(نیب) کی رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن سکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے

    نیب نے کوہستان میگا سکینڈل میں 2 سرکاری افسران ، 2 بینکر زاور 4 ٹھیکیداروں کو گرفتار کیا ہے، ملزمان پرجعلی چیک، منی لانڈرنگ، اور بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے خردبرد کا الزام ہے ۔

    نیب کی جانب سے سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ اے جی آفس  ملی بھگت سے فنڈز کا غیر قانونی استعمال کیا گیا۔

    نیب ذرائع نے کہا کہ کوہستان میگا اسکینڈل کی تحقیقات میں مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہے، ملزمان نےجعلی بلنگ، جعلی تعمیراتی فرمز کے ذریعے اربوں کی ہیراپھیری کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے
    Next Article ہنگو میں مشترکہ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک، ضلعی پولیس آفیسر اور ایس ایچ او زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.