Share Facebook Twitter Email 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ Imran Khan's عمران خان
اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین اور حالیہ امن معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستاننومبر 23, 2025