Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری
    • دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟
    • انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،جنوبی افریقہ اور سری لنکا بھی کامیاب
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز
    • لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا
    • کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا میں4ہزار ڈالرزپالتو کتے نےنگل لیے،مالک نے کتے سے وصولی کر لی
    دلچسپ و عجیب

    امریکا میں4ہزار ڈالرزپالتو کتے نےنگل لیے،مالک نے کتے سے وصولی کر لی

    جنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In America, 4 thousand dollars was swallowed by a pet dog, the owner recovered from the dog
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکا میں4ہزار ڈالرزپالتو کتے نےنگل لیے لیکن مالک نے یہ رقم وصول کرنے کے لئے جو طریقہ استعمال کیا اس نے سب کو حیران کر دیا

    امریکا کے شہر پٹسبرگ یہ نا قابل یقین واقعہ پیش آیا جہاں کے رہائشی کلیٹن لا کے کتے نے اس کے 4 ہزار مالیت کے ڈالر سے بھرا لفافہ نگل لیا مالک سے اتنا بڑا نقصان برداشت نہ ہوا اور رقم کی وصولی کے لیے اس نے حیران کن اقدام کیا۔

    مقامی ذرائع کے مطابق کلیٹن لا اور اس کی اہلیہ کیری سے چار ہزار ڈالر کا نقصان برداشت نہ ہو سکا اور اس کی وصولی کے لیے انہوں نے کتے دو دن تک کی اُلٹیوں اور فضلات سے نوٹوں کو جمع کیا اور پھر اُن کی صفائی کر کے انہیں خشک کیا اور بڑی مشکل سے سیریل نمبر دیکھ کر جوڑا لیکن اس محنت کا انہیں صلہ پوری رقم وصول ہونے کی صورت میں مل گیا۔

    مقامی میڈیا کو واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر پر مزدروں سے باڑ لگوا رہے تھے جن سے چار ہزار ڈالر مزدوری طے ہوئی تھی اور انہوں نے طے شدہ معاوضے کی رقم ایک لفافے میں رکھ کر کچن کاؤنٹر پر چھوڑ دی تھی۔

    کیری کے مطابق جب وہ مزدوروں کا کام ختم ہونے کے بعد لفافہ لینے کچن میں واپس آئی تو لفافہ وہاں موجود نہیں تھا جب کہ یہ دیکھ کر وہ حیران رہ گئی کہ ان کا پالتو کتا سیسل نوٹوں کو چبا رہا تھا۔

    کیری نے فوری طور پر اپنے شوہر کو بلایا اور پھر زمین پرپڑے ہوئے کرنسی نوٹو کو سمیت کر بڑی مشکل سے جوڑا تو وہ صرف 1500 ڈالرز تھے جس کا مطلب تھا کہ کتا 3500 ڈالر کھا چکا تھا۔

    جوڑے کے مطابق یہ ہمارے لیے ایک خطیر رقم تھی اس لیے اس کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ہم نے دو روز تک انتظار کیا اور اس دوران کُتے کی قے اور فضلے سے نوٹ جمع کرکے انہیں جوڑ کر اپنا نقصان پورا کیا

    4 thousand dollars 4ہزار ڈالر America pet swallowed امریکا کتے نگل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قراردے دئیے گئے
    Next Article ہالی ووڈ: اداکار کرسچن اولیور اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ ہوائی جہاز کے المناک حادثے میں ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    چاند پر پہلا ایٹمی ری ایکٹر، ممکنات و مشکلات

    جنوری 16, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ

    دسمبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    جنوری 20, 2026

    کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری

    جنوری 20, 2026

    دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟

    جنوری 19, 2026

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،جنوبی افریقہ اور سری لنکا بھی کامیاب

    جنوری 19, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.