Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
    • میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔
    • نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)
    • خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گجرات میں خاتون نے غصے میں آکر اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلا کر قتل کردیا
    پنجاب

    گجرات میں خاتون نے غصے میں آکر اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلا کر قتل کردیا

    ستمبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    گجرات میں خاتون نے غصے میں آکر اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلا کر قتل کردیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    گجرات میں خاتون نے غصے میں آکر اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلا کر قتل کردیاـقتل کرنے کی وجہ شوہر سے جھگڑا اور طلاق کی دھمکی تھی ـ

    ذرائع کے مطابق گجرات میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے شوہر سے معمولی جھگڑے پر اپنے  دو بچوں کو تیزاب پلا کر ان کی جان لے لی ـ  جاں بحق ہونے والوں بچوں  کی عمریں بلترتیب 6 اور 7 سال تھیں ـ جس میں 6سال کا آہل اور7 سال کا ساحل شامل ہیں ـ جبکہ ملزمہ کا شوہربیرون ملک مقیم ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ،واقعہ گجرات کے نواحی گاوں بدھووال میں پیش آیا تھا، پولیس نے دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے خاتون کو کو حراست میں لے لیا ـ پولیس کی تفتیش کے دوران ملزمہ سدرہ نے بتایا کہ خاوند مشاہد سےفون پرجھگڑا ہوا تھا۔  جھگڑے کی وجہ سےشوہر نے طلاق کی دھمکی دی تھی، جس پروہ غصے میں آگئی ، جس کے بعد اس نے یہ قدم اٹھایا۔

    پولیس کی رپورٹ کے مطابق ،  خاتون نے بچوں کو پہلے  تیزاب پلایا پھر گلا دبا کرقتل کیا ، اور خود بھی تیزاب پی کر ڈوپٹے سے لٹک کرخودکشی کی کوشش کی تاہم اس کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق ،ایس پی مہر محمد ریاض ناز نے بتایا کہ خاتون کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے اسے باقاعدہ حراست میں لے لیا گیا ہے، خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ جیٹھ ارشد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

    2بچوں قتل گجرات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
    Next Article گجرات میں ملزم ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    ترکیہ کے سی 130 طیارے کا المناک حادثہ،پاکستان کا ترک عوام سے اظہار ہمدردی

    نومبر 12, 2025

    صدر مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔

    نومبر 15, 2025

    میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔

    نومبر 15, 2025

    نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)

    نومبر 15, 2025

    خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔

    نومبر 15, 2025

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.