پشاور( حسن علی شاہ سے) تفصیلات کے مطابق قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں ایک کلاس فور ملازم کو قواعد ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ھوئے پبلک ریلیشن آفیسر اور بعد ازاں اسکو مبینہ طور پہ انکوائری آفیسر تعینات کردیا گیا یہ بھی بتایا گیا کہ مزکورہ ملازم اھم فائلوں پہ فیصلے صادر کرتا ھے اس نے مبینہ طورپہ ٹانک میں ایک چوکیدار کو سب انجینئر اور گریڈ 11 کے ایک ملازم کو جوکہ ڈپلومہ ھولڈر بتایا گیا ھے کو گریذ 18 کا ایکسئن تعینات کیا گیا ھے مصدقہ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ میں سابق وزیراعلٰی علی آمین گنڈا پور کے کابینہ کے 3 صوبائ وزر نے جنگلات کی کٹائی۔گندم کی خریدوفروخت اور ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن میں ملازمتوں میں مبینہ طور پہ میگا کرپشن کی ھے یہ بھی انکشاف کیا گیا ھے کہ موجودہ وزیراعلٰی سہیل آفریدی کے آنے کے بعد بھی کرپشن میں ملوث پی ٹی آئ کے چند ارکان پارلیمٹ اور وزرا کو دوبارہ کابینہ میں شامل کیا گیا ھے جس پر پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قائدین میں شدید ردعمل پایا جاتا ھے۔۔۔
خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

