Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیمیں ایک ہی دن آوٹ ہو گئیں
    قومی خبریں

    دوسرا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی ٹیمیں ایک ہی دن آوٹ ہو گئیں

    جنوری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the second Test, the West Indies and Pakistan teams were bowled out on the same day
    ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 اور پاکستان کی ٹیم بھی 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی 20 وکٹیں گر گئیں اور یوں یہ پاکستان میں ایک نیا ریکارڈ بن گیا ۔

    ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا، ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 41.1 اوورز میں 163 رنز پر آوٹ ہوگئی ۔

    پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی اور ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے پاکستان بننے کا اعزا ز حاصل کیا ، ساجد خان نے 2  جبکہ کاشف خان اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے گوڈی کیش موتی نے سب سے زیادہ 55 اور جومیل ویریکان نے 36 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے 163 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم بھی پہلے دن کا کھیل ختم ہونے قبل  154 رنز  پر ڈھیر ہوگئی اور یوں ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 9 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے سے سب سے زیادہ محمد رضوان 49، سعود شکیل 32، کامران غلام اور ساجد خان 16، 16 رنز بنا سکے ،جبکہ کپتان شان مسعود 15 رنز بنانے میں کامیاب رہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جومین ویریکان نے 4 اور گوڈا کیش موتی نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئلہ کانوں میں شانگلہ کے مزدوروں کی بے آواز کہانی
    Next Article خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں ، 30 دہشت گرد ہلاک،8 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.