Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات
    • بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا
    • ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب 25 ارکان نے گورنر ہاوس میں حلف اٹھا لیا
    • جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
    • مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    اہم خبریں

    بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

    جون 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India cannot impose its will on Pakistan, says Foreign Minister Ishaq Dar
    پاکستان بھارت کو 24 کروڑ عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا،تقریب سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے بھارت سے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا،بھارت پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں پاکستان پر جارحیت مسلط کی، ہم نے بھارتی جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دیا ۔

    اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان بھارت کو 24 کروڑ عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا، بھارت سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرسکتا، فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا ۔

    انہوں نے کہا کہ آئی ایس ایس آئی پاکستان کا اعلیٰ ترین ادارہ ہے، تعلیمی شعبے میں آئی ایس ایس آئی اہم کردار ادا کررہا ہے، پالیسی سازی اور سفارت کاری میں آئی ایس ایس آئی کا کلیدی کردار ہے ۔

    انہوں نے کہاکہ دنیا اس وقت تبدیلی کا عمل سے گزر رہی ہے، پاکستان عالمی برادری کا ایک ذمہ دار رکن ہے، پاکستانی اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے، بھارت پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں پاکستان پر جارحیت مسلط کی، ہم نے بھارتی جارحیت کا فوری اور مؤثر جواب دیا ۔

    اسحٰق ڈار نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل نہیں کرسکتا، پاکستان بھارت کو 24 کروڑ عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا ۔

    انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیرکاسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتےہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں، پاکستان پرامن بقائےباہمی کے اصول پر عمل پیرا ہے، مسئلہ کشمیرکاسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتےہیں ۔

    نائب وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کومشرق وسطیٰ کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش ہے، پاکستان ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، ہم ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔

    وزیرخارجہ نے کہاکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کےمذموم منصوبے پر عمل پیرا ہے، نہتےفلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی بربریت کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی مظالم کاسلسلہ بندکرانےکےلیےکرداراداکرے، فلسطینیوں کے ساتھ انصاف کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن نہیں ہوسکتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبے بسی اور بے حسی!
    Next Article چین نے پاکستان کو دیئے گئے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضے کی مدت میں توسیع کردی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار

    جولائی 20, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف اٹھاکر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں غيرت کے نام پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ درج، ایک مبينہ قاتل گرفتار

    جولائی 20, 2025

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025

    بنگلادیش نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرادیا

    جولائی 20, 2025

    ملاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار

    جولائی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.