Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست
    • سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال
    • پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
    • خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد
    • پشاور ہائیکورٹ کا ہلاک ملزم ممتاز کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    • مصباح الحق قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی واپس کے فیصلے پر ناراضی کا ظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    امن جون 12, 2026

    مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو کمزور روایتی طریقے سے سبوتاژ کرکے آبی دہشت گردی کا ثبوت دیا ہے۔

    بھارت کی پانی کو ہتھیار بنانے کی پالیسی بے نقاب ہونے پر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے سخت ردعمل دیا ہے۔

    شیری رحمان نے ایکس پر بیان میں کہا ہے کہ پانی روکنے کے بھارتی عزائم بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور بھارت کی آبی جارحیت جنوبی ایشیا کے امن کیلئے ٹائم بم بن رہی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا ہے کہ نئی دہلی کا آبی دباؤ پاکستان کو بلیک میل کرنے کی ناکام کوشش ہے، بھارت خطے میں پانی کے مسئلے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے پر اتر آیا ہے۔

    شیری رحمان نے مزید کہا ہے کہ چناب-بیاس لنک منصوبہ پاکستان کے آبی حقوق پر بڑا حملہ ہے، دریاؤں کا رخ موڑنے کی بھارتی منصوبہ بندی علاقائی استحکام کیلئے خطرناک ہے، بھارت کی انتہاپسند آبی پالیسی خطے کو مستقل کشیدگی کی طرف دھکیل رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پانی پر قبضے کی بھارتی سوچ خطے میں نئے تنازعے کو جنم دے سکتی، بھارت کی آبی جارحیت عالمی معاہدوں اور انسانی اقدار کی سراسر نفی ہے۔

    انہوں نے پاکستان کا آبی حقوق سلب کرنے کی ہر بھارتی کوشش ناکام بنانے کے عزم کا پختہ اظہار کیا اور کہا کہ آبی محاذ پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے مستقبل کیلئے سنگین خطرہ ہوگی۔

    آبی حقوق بھارت کی آبی جارحیت بھارتی آبی پالیسی پاکستان بھارت تعلقات پاکستان نیوز پانی کا تنازع جنوبی ایشیا چناب بیاس لنک منصوبہ سندھ طاس معاہدہ شیری رحمان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    Next Article کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    Saqib Butt

    Related Posts

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ

    اگست 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ریسرچ سروے: بھارت عالمی سطح پر ناپسندیدہ ممالک میں سر فہرست

    ستمبر 1, 2026

    سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی، زرعی اور ٹیکنالوجی تعاون کو فروغ دیا جائے گا: احسن اقبال

    ستمبر 1, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026

    خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایس سی او کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے پر پاکستان کو مبارکباد

    ستمبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.