Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا
    • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی فضائیہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں رسوا
    اہم خبریں

    بھارتی فضائیہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں رسوا

    مئی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Indian Air Force humiliated by Bharatiya Janata Party
    بی جے پی کے رکن لوک سبھا رنبیر سنگھ پٹھانیا نے بھارتی فضائیہ کو نالائق اور نااہل قرار دیدیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی اور بھارتی طیاروں کی تباہی پربھارتی سیاستدانوں نے اپنی ہی فضائیہ پر برہمی کا اظہار شروع کردیا۔

    مشرقی اُدھم پور میں بی جے پی کے رکن لوک سبھا رنبیر سنگھ پٹھانیا نے بھارتی فضائیہ کو نالائق اور نااہل قرار دیدیا

    رنبیر سنگھ پٹھانیا نے بھارتی فضائیہ کے بارے میں کہا کہ آپریشن سندور کے دوران سب جانتے ہیں کیا ہوا ، نالائقی ہو گی ان کی سو رہے ہونگے یہ لوگ ۔

    رنبیر سنگھ پٹھانیا نے کہا کہ اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں ہے ہم نے تو ان کو اپنی پلکوں پر بٹھا کے رکھا ،رنبیر سنگھ پٹھانیا کا اشارہ بھارتی فضائیہ کی نالائقی اور پاک فضائیہ کی کامیابی کی جانب تھا ۔

    6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پا ک فضائیہ نے بھا ر ت کے 3 رافیل ، ایک مگ 29، 1 ایس یو 30 اور 1 معراج طیارہ مار گرایا ۔

    رافیل اور ا ایس یو -30 جیسے جدید طیاروں کی تباہی نے بھارتی فضائیہ کی برتری کے تمام دعوے بے نقاب کر دیئے ۔

    بھارت کی جانب سے تباہ شدہ طیاروں سے متعلق مکمل خاموشی بھارت کی شکست کے مترادف ہے،بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد بین الاقوامی میڈیا بھی پیش کرچکا ہے ۔

    دوسری جانب دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی سیاستدان کا بھارتی فضائیہ کی ناکامی حقائق پر مبنی ہے،مودی کی قیادت میں بھارت دفاعی لحاظ سے کمزور اور سفارتی طور پر بلکل تنہا رہ گیا ہے ۔

    دفاعی ماہرین کا کہنا تھا کہ مودی دور حکومت میں تمام دفاعی دعوے کھوکھلے ہو گئے ،بھارتی بری، فضائیہ اور بری فوج میں عملی صلاحیت کا شدید فقدان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعید سے قبل بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی باتیں جھوٹی ہیں، وکیل تحريک انصاف
    Next Article عالمی سطح پر بھارت کا پاکستان مخالف بیانیہ ناکام ہوگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 9, 2025

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.