Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی پروپیگنڈا اپنے عروج پر، جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے !
    اہم خبریں مئی 9, 2025

    بھارتی پروپیگنڈا اپنے عروج پر، جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے !

    Facebook Twitter Email
    Indian propaganda at its peak, shame on the planes is not hidden
    جب جہاز گرائے جانے سے متعلق سوال ہوا تو اسکا بھی کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہندوستانی پروپیگنڈا اپنے عروج پر پہنچ گیا ،پاکستانی افواج کی جانب سے تباہ شدہ جہازوں کی شرمندگی چھپائے نہ چھپے ۔

    انڈین اخباروں میں من گھڑت اور بے بنیاد خبریں شائع ہوئیں کہ 100 دہشتگرد مارے گئے ہیں، بی جے پی نے اپنے آفیشل اکاونٹ پر لکھا کہ مسعود اظہر کو مارا گیا ہے جو فلاں فلاں دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔

    لیکن بھارتی حکومت نے جو دو پریس کانفرنس کیں ان میں جب بھی سوال کیا گیا کہ کون سے دہشتگرد مارے ہیں تو انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا ۔

    جب بھارتی حکام سے پریس کانفرنس کے دوران جہاز گرائے جانے سے متعلق سوال ہوا تو اسکا بھی کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

    اگر دہشتگرد مارے ہیں اور جہاز گرائے ہیں تو دنیا کو بتاتے کیوں نہیں؟ کیونکہ ایسا ہوا ہی نہیں  اور کہیں اگر ایسا ہو جاتا تو چیخ چیخ کر آسمان پھاڑ دیتے !

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، دشمن کے اب تک 77 ڈرونز تباہ کر دیے گئے
    Next Article مودی کا فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی فضائیہ کی تباہی پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.