Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لائیوکانسرٹ میں بھارتی گلوکار فلسطینیوں کےحق میں بول پڑے
    اہم خبریں جنوری 23, 2024

    لائیوکانسرٹ میں بھارتی گلوکار فلسطینیوں کےحق میں بول پڑے

    Facebook Twitter Email
    Indian singers spoke in favor of Palestinians in a live concert
    Share
    Facebook Twitter Email

    لائیوکانسرٹ میں بھارتی گلوکار فلسطینیوں کےحق میں بول پڑے اور کہا کہ مل کر سب رہ سکتے ہیں پرریاست صرف فلسطینی ہونی چاہیے

    اسرائیل غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں جیسے جیسے اپنی فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہا ہے.دنیا بھر کی مشہور شخصیات ویسے ہی فلسطین کی آزادی اور جنگ بندی کے لیے آواز بلند کررہی ہیں۔اس موقع پر بھارتی گلوکار لکی علی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دبئی میں ان کا کانسرٹ ہو رہا تھا  اور جس میں انہوں نے فلسطینیوں کےحق کے لئے اپنی آواز بلند کی ہے۔

    کانسرٹ کے دوران لکی علی نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "میں چاہتا ہوں کہ صرف ایک ہی ریاست ہو، میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ متفق ہوں لیکن وہ ریاست فلسطین ہونی چاہئیں۔اس کے بعد کراؤڈ میں نعرے اٹھے اور ہال میں تالیوں کی گونج ہوئی، جس پر لکی علی نے کچھ دیر بعد کہا کہ "اس ریاست میں سب ایک ساتھ رہ سکتے ہیں لیکن یہ ریاست فلسطین کی ہونی چاہئیں۔

    یاد رہے کہ لکی علی کا یہ پہلا موقع نہیں ہے جب انہوں نے فلسطین کی آزادی کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔ انہوں نے نومبر 2023 میں بھی اسرائیل کے حامیوں پر مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر سخت تنقید کی تھی اور فلسطین کے جنگ زدہ علاقے کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

    بھارتی گلوکار لکی علی لکھا تھا کہ "انشاءاللہ، میں فلسطین جانا چاہتا ہوں”۔

    17اکتوبر سے اب تک، اسرائیلی حملوں کی بنا پر غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 25 ہزار 474 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اس حملے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 62 ہزار 681 ہے، جس میں بچوں اور خواتین کی تعداد نصف سے زائد ہے

     

    Indian singer Palestinians بھارتی گلوکار فلسطینیوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات:خشک سردی سے تنگ شہریوں کیلئے خوشخبری
    Next Article ایرانی فضائی حدود کا پاکستانی ائیر لائنز نے استعمال شروع کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.