Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف
    • پشاور: رنگ روڈ مال منڈی کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
    • امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ہم نے عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • کیابھارت نہیں جانتا کہ ہم جذبہ شہادت سے سرشار ایک مضبوط فوج ہیں ؟ ترجمان پاک فوج
    • ایس-400 کی تباہی،پاک فضائیہ کا بھارت کے دفاع پر کاری وار
    • بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر آگئے
    • پاکستان کی تاریخی فتح ۔۔۔۔ یومِ تشکر، یومِ فخر
    • امریکی صدر کا مسئلہ کشمیر کے حل کی خواہش کا اظہار، پاکستان کا خیر مقدم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف
    اہم خبریں

    بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف

    مئی 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India's 1.3 million strong army cannot intimidate us with all its weapons, says Army Chief
    بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،سربراہ پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے ذریعے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا اور افواج پاکستان نے جو کہا وہ کرکے بھی دکھایا ،ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، 13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ۔

    پاکستان نےمتعدد بار بھارت کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔

    آرمی چیف نے اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص قوم سے کیے گئے اس وعدے کی تکمیل ہے ۔

    آرمی چیف نے قرآن کریم کی آیات کا حوالہ دے کر کہا تھا کہ اللہ کی مدد اور نصرت سے یہ کتنی مرتبہ ہوا کہ ایک چھوٹی طاقت نے بڑی طاقت کو شکست دی۔ الحمدللہ !تاریخ نے یہ ثابت کیا ہے کہ افواج پاکستان اور قوم ہر جاریت کے خلاف پوری قوت سے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئے ہیں ۔

    آرمی چیف کا کہنا تھا کہ علاقائی سالمیت اور خود مختاری کے تحفظ کی لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں، 13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ۔

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے اور ہم نے اس ملک کو بنانے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ہم اسکی حفاظت کرنا بھی جانتے ہیں ۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ ہم بھارت کی طاقت، مکاری اور جارحیت سے مرعوب ہونے والی قوم نہیں ہے، اب ہمارے جواب کا انتظار کرو ۔

    دفاعی ماہرین کے مطابق دنیا نے دیکھا کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت پر کس طرح منہ توڑجواب دے کر بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، افواج پاکستان نے اپنے جذبہ شوق شہادت اور عمل سے یہ ثابت کر دیا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: رنگ روڈ مال منڈی کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور: رنگ روڈ مال منڈی کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ہم نے عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    کیابھارت نہیں جانتا کہ ہم جذبہ شہادت سے سرشار ایک مضبوط فوج ہیں ؟ ترجمان پاک فوج

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کی 13لاکھ فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا دھمکا نہیں سکتی، آرمی چیف

    مئی 12, 2025

    پشاور: رنگ روڈ مال منڈی کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ہم نے عوام سے کیا اپنا وعدہ پورا کردیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    کیابھارت نہیں جانتا کہ ہم جذبہ شہادت سے سرشار ایک مضبوط فوج ہیں ؟ ترجمان پاک فوج

    مئی 11, 2025

    ایس-400 کی تباہی،پاک فضائیہ کا بھارت کے دفاع پر کاری وار

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.