Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کا مالدیپ کے وسائل پر قابض ہونے کا خواب چکنا چور
    بین الاقوامی جنوری 8, 2024

    بھارت کا مالدیپ کے وسائل پر قابض ہونے کا خواب چکنا چور

    Facebook Twitter Email
    India's dream of capturing the resources of the Maldives has been shattered
    Share
    Facebook Twitter Email

    مالدیپ کے وسائل پر قابض ہونے کا خواب بھارت کا چکنا چور ہوگیا

    مالدیپ کے نو منتخب صدرمحمد معیزو، نے بھارتی حکومت کے مالدیپ میں مداخلت کےخلاف کھڑے ہوگئے  اور روایت توڑتے ہوئےترکی کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔صدر معیزو نے ان مداخلات کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی فوجیوں کو بلاتعین توانائی سے ملک واپس جانے کا حکم دیا ہے، اور انہوں نے مالدیپ کی پارلیمانی منظوری کے بغیر غیر ملکی فوجیوں کی ملک میں تعیناتی آئین کے منافی اور بین الاقوامی قدروں کے خلاف ہونے کو مستند قرار دیا ہے.

    صدر معیزو کا کہنا ہے کہ بھارت کی فوجی موجودگی ملکی استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتی ہے اور انہوں نے بھارت کو مالدیپ کے اندورنی معاملات میں مداخلت سے واضح طور پر متنبہ کیا ہےالجزیرہ کے مطابق، مالدیپ کی جانب سے بھارت کو یہ کھلی بغاوت اور براہ راست نشانہ بنانے کا پیغام ہے اور یہ ایک پرانا وطیرہ ہے کہ بھارت پڑوسی ممالک کے اندورنی معاملات میں مداخلت کرتا ہے۔

     

    dream India Maldives resources بھارت خواب مالدیپ وسائل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے7روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
    Next Article خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئےکام جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.